Sunday, July 19, 2020

کوئٹہ میں آٹے کی قیمتوں میں اچانک اضافہ ہوگیا




کوئٹہ: کوئٹہ میں آٹے کے فی کلو میں 3 روپے مزید اضافہ ہوگیا:۔


ایکسپریس نیوزکے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں آٹا کی قیمتوں میں اچانک اضافہ ہوا اور آٹا فی کلو  3 روپے مزید اضافے کے بعد 55 کلو میں فروخت ہونے لگا ہے:۔

قیمتوں میں اضافے کے بعد آٹے کی 20 کلو والی بوری 1040 روپے سے بڑھ کر( 1100) روپے کی ہوگئی  جب کہ رواں سال کے شروع میں (1800 )روپے میں فروخت ہونے والی 50 کلو والی آٹے کی بوری  بڑھ کر (2800) روپے تک فروخت ہورہی ہے:۔

No comments:

Post a Comment

اگست 15 سے صوبے میں کوئی اسکول نہیں کھلے گا، سندھ حکومت

  ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام کے تعاون سے کورونا وائرس کے پھیلاؤپر قابو پایا جا...