Wednesday, July 22, 2020

اگست 15 سے صوبے میں کوئی اسکول نہیں کھلے گا، سندھ حکومت

 





ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام کے تعاون سے کورونا وائرس کے پھیلاؤپر قابو پایا جارہا ہے تاہم پندرہ اگست سے سندھ میں کوئی اسکول نہیں کھلے گا۔

سندھ اسمبلی آڈیٹوریم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ بہت لوگ اس کا کریڈٹ لینے کی کوشش کررہے ہیں لیکن حقیقت سب کے سامنے ہے یہ تاثر غلط ہے کہ کورونا ختم ہوگیا ہے ابھی بھی کورونا کے نئے مریض سامنے آرہے ہیں۔

انھوں نے عوام سے اپیل کی کہ ہمیں احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا ہے اگر احتیاط نہیں برتی تو کیسز بڑھ سکتے ہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری پی ٹی آئی کی کرپشن کو بے نقاب کررہے ہیں،عملی طور پر پی ٹی آئی اپنے نعرے سے منحرف ہوکر

''''''''ایک نہیں دو پاکستان پر عمل کررہی ہے۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ اپوزیشن کے لیے الگ قانون اور حکمران جماعت کے لیے علیحدہ قانون ہے، چینی اسکینڈل کی رپورٹ میں شوگر کمیشن خود کہتا ہے کہ پاکستان میں چینی کی قیمت بڑھنے کی ایک وجہ چینی برآمد کرنا تھا جبکہ چینی برآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت نے کیا اور وفاقی حکومت کا سربراہ عمران خان نیازی ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے نے کہہ دیا کہ نیب کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کیا جاتا ہے;;;;;;;۔

انہوں نے کہا کہ ہم بہت عرصہ سے کہتے چلے آرہے ہیں کہ جرم ثابت ہونے پر آپ بے شک گرفتار کریں مگر وزیراعظم ہاؤس یا بنی گالا سے عمران خان کو نہیں بلایا جاتا ہے، ''''پندرہ اگست سے سندھ میں کوئی اسکول نہیں کھلے گا، ہم بچوں کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے اور نہ ہی پرائیوٹ اسکول انتظامیہ کو یہ اجازت دیں گےجتنی بھی


ٹیسٹنگ ہورہی ہے اس میں مثبت مریضوں کی شرح بہت کم ہورہی ہے۔

Monday, July 20, 2020

سبزی فروش نے سبزی لینے آئی بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا, بچی کی والدہ کا تہلکہ خیز دعویٰ!!






پشاور(ویب ڈیسک) ,نواحی علاقے میں سبزی فروش نے 7 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ

 بنا ڈالا۔پولیس کو درج کرائی گئی رپورٹ میں متاثرہ بچی کی ,والدہ نے بتایا کہ گزشتہ 

روز اس کی 7 سالہ بیٹی سبزی لینے کیلئے گئی تھی جو تھوڑی دیر بعد روتے ہوئے 

!واپس گھر آئی اور بتایاکہ سبزی فروش صنم گل نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔

خاتون کی شکایت پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے بچی کو میڈیکل ,
  1. !!!!!کیلئے بھجوادیا۔

Sunday, July 19, 2020

پاک فوج کی معاونت سے کورونا کیسز میں کمی آئی, واشنگٹن پوسٹ






امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے کہا ہے, کہ پاکستان میں کورونا
 مریضوں کی تعداد میں واضح کمی آئی  ہے, تاہم حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ عیدالاضحی کے موقع پر,عوام کی طرف سے بے احتیاطی اور ایس او پیزکی خلاف ورزی کی صورت میں کورونا کیسز کی تعداد پھر بڑھ سکتی ہے_۔
اخبار کی رپورٹ کے مطابق دو ماہ قبل پاکستان میں کورونا کیسز بہت کم تھے- اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے حکام نے پابندیوں میں نرمی کردی, تاکہ لوگ عیدالفطر کیلئے خریداری کر سکیں تاہم چند ہی ہفتوں میں اس فیصلے کے نتائج بھگتنے پڑے- اور ہسپتال کورونا مریضوں سے بھر گئے_۔


 
وزیراعظم عمران خان جو ملک گیر سخت لاک ڈاؤن سے گریزاں تھے- نے سمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی متعارف کرائی, جس کے تحت کورونا پھیلاؤ والے

 علاقوں کو بند کیا گیا, اس ضمن میں وزیر اعظم نے فوج سے معاونت کیلئے کہا۔ پاک فوج کی لا جسٹکس سکیورٹی اور سرویلننس میں شمولیت سے کورونا کیسز میں کمی لانے میں مدد ملی_۔

 
کورنا کیخلاف جنگ میں فوج کی شمولیت سے افرادی قوت اور اتھارٹی دونوں کا اضافہ ہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے فورم پر سول و فوجی حکام باقاعدگی سے اجلاس کرتے ہیں- مقامی لاک ڈاؤنز پر عملدرآمد میں فوجی جوان مدد کرتے ہیں اس کے علاوہ کنٹیکٹ اور ٹریسنگ کی کوششیں بہتر بنانے کیلئے آئی ایس آئی سرویلنس کر رہی ہے_۔

 
گزشتہ چند ہفتوں سے یومیہ اموات اور نئے مریضوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے, اس مثبت صورتحال کے باوجود حکام آنیوالے دنوں میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر خدشات کا شکار ہیں- انہیں خوف ہے کہ عوام قربانی کے جانوروں کی خریداری اور انہیں ذبح کرنے کے موقع پر ماسک اور سماجی فاصلے کے اصول کا خیال نہیں رکھیں گے,  جس سے کورونا پھیل سکتا ہ اس لئے حکومت کی طرف سے سخت ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ عیدالاضحیٰ پر ایس و پیز پر ہر صورت عمل کرایا جائے_۔

 

آرچر کی جان 15 ہزار پاؤنڈ میں ہی چھوٹ گئی..

::::مانچسٹر 




 بائیوسیکیورٹی پروٹوکول توڑنے والے انگلش فاسٹ بولر جوفرا آرچر کی جان 15 ہزار پاؤنڈ میں ہی چھوٹ گئی، ڈسپلنری کمیٹی نے جرمانے اور تحریری وارننگ کے ساتھ پیسر کو ویسٹ انڈیز سے تیسرے ٹیسٹ کیلیے کلیئر قرار دے دیا، آئسولیشن میں موجود کرکٹر کا ایک کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آچکا، پیر کو دوسرا نتیجہ بھی ایسا رہا تو منگل کو ٹیم جوائن کرلیں گ۔

تفصیلات کے مطابق انگلش فاسٹ بولر جوفرا آرچر ویسٹ انڈیز سے پہلے ٹیسٹ کے بعد ساؤتھمپٹن سے مانچسٹر آتے ہوئے راستے میں اپنے گھر چلے گئے تھے، جس پر انھیں بائیوسیکیورٹی پروٹوکول کی خلاف ورزی کی وجہ سے نہ صرف دوسرے ٹیسٹ سے باہر کردیا گیا بلکہ 5 روز کیلیے لازمی آئسولیشن بھی اختیار کرنا پڑی۔ انگلش ٹیم کے منیجنگ ڈائریکٹر ایشلے جائلز نے آرچر کی حرکت پر کہا تھا کہ یہ کسی بڑے بحران کا پیش خیمہ اور ملکی کرکٹ کو کروڑوں پاؤنڈ میں پڑسکتی تھی، گذشتہ روز جائلز کی ہی زیرسربراہی ڈسپلنری سماعت ہوئی جس میں فاسٹ بولر کے ایجنٹ ٹام ہارووڈ اور پروفیشنل 


کرکٹرزایسوسی ایشن کے ایک نمائندہ آن لائن شریک ہوئ۔

اس میں آرچر کی حرکت کو جان بوجھ کر قانون کی خلاف ورزی کے بجائے صرف بیوقوفی سے تعبیر کیا گیا،البتہ ان پر 15 ہزار پاؤنڈ جرمانہ کیا گیا جودوسرے ٹیسٹ کی میچ فیس کے برابر ہے ، تحریری طور پر انھیں آئندہ محتاط رہنے کی وارننگ بھی دی گئی تاہم ویسٹ انڈیزسے تیسرے ٹیسٹ کیلیے کلیئر قرار دے دیاا۔

آرچر کا آئسولیشن کے دوران ایک لازمی کورونا وائرس ٹیسٹ ہوچکا جو منفی آیا جبکہ برائٹن میں انھوں نے جس شخص سے ملاقات کی تھی اس کا نتیجہ بھی منفی رہا، اگرچہ بورڈ نے شناخت ظاہر نہیں کی تاہم رپورٹ کے مطابق آرچر نے اپنے سسیکس ٹیم میٹ کرس جورڈن سے ملاقات کی تھی۔ اب بولر کا دوسرا ٹیسٹ پیر کو ہوگا، وہ بھی منفی رہا تو منگل کو ٹیم جوائن کرلیں گے۔ واضح رہے کہ دوسرے ٹیسٹ میں دن کا کھیل ختم ہونے کے بعد شام میں دیگر کھلاڑیوں کا آرچر سے واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ رہتا ہے جبکہ وہ ان کے ساتھ کمپیوٹر گیمز بھی کھیلتے /۔

پاکستان کی انٹرنیشنل ہاکی پلیئر تہمینہ شادی کے بندھن میں بند گئی


بین الاقوامی ہاکی کھلاڑی تہمینہ رشتہ ازواج سے منسلک ہوگئیں۔

 پاکستان کی انٹرنیشنل ہاکی پلیئر تہمینہ شادی کے بندھن میں بند گئیں
 تہمینہ کے جیون ساتھی راؤسلیم کسٹم آفیسر ہیں.. شادی کی تقریب گزشتہ شب کراچی میں انتہائی سادگی سے منعقد کی گئی اور کویڈ 19 کے سبب تقریب میں دلہا و دلہن کےقریبیرشتہ دار ہی شریک ہوئ۔
واضح
رہے کہ ہاکی پلیئر تہمینہ ایشیا کپ ویمن ہاکی ٹورنامنٹ 2018 میں پاکستان ویمن ٹیم میں شامل تھی۔

کراچی میں سنار کی 2 دکانوں کا صفایا چور کتنے کلو سونا لے اڑے! جان کر ہوش اڑجائیں



کراچی کے علاقے حیدری کی فرحان مارکیٹ میں چوروں نے سناروں کی 2 دکانون کا صفایا کر

 ,واردات کے دوران چور دونوں 

دکانوں سے ڈیڑھ کلو سونے کے زیورات لے اڑے چرائے گئے, زیورات کی مالیت سوا کروڑ

 روپے ہے, پولیس نے مارکیٹ کے چوکیدار کو حراست میں لے تفتیش شروع کردی ہے۔

کوئٹہ میں آٹے کی قیمتوں میں اچانک اضافہ ہوگیا




کوئٹہ: کوئٹہ میں آٹے کے فی کلو میں 3 روپے مزید اضافہ ہوگیا:۔


ایکسپریس نیوزکے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں آٹا کی قیمتوں میں اچانک اضافہ ہوا اور آٹا فی کلو  3 روپے مزید اضافے کے بعد 55 کلو میں فروخت ہونے لگا ہے:۔

قیمتوں میں اضافے کے بعد آٹے کی 20 کلو والی بوری 1040 روپے سے بڑھ کر( 1100) روپے کی ہوگئی  جب کہ رواں سال کے شروع میں (1800 )روپے میں فروخت ہونے والی 50 کلو والی آٹے کی بوری  بڑھ کر (2800) روپے تک فروخت ہورہی ہے:۔

اگست 15 سے صوبے میں کوئی اسکول نہیں کھلے گا، سندھ حکومت

  ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام کے تعاون سے کورونا وائرس کے پھیلاؤپر قابو پایا جا...